ایشیا پاکستان میں حملے سے تعلق نہیں لیکن تحقیقات کو تیار ہیں: افغان طالبان یہ ردعمل منگل کو پاکستان کے سیکریٹری خارجہ کی جانب سے افغان عبوری حکومت کے اسلام آباد میں ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے حملے پر احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد سامنے آیا ہے۔