میگزین کرونا کے بعد ڈیجیٹل ڈیٹنگ: جسمانی دوری اور آن لائن سرگرمیاں حالیہ وقتوں تک اچانک غائب ہو جانا، دھوکہ دہی اور دوری اختیار کرنے کا عمل دراصل حقیقی محبت کی راہ میں بڑی رکاوٹ تھا، لیکن اب تو یہ راستہ مزید مشکلات کا شکار ہے اور آپ کو اس پر قدم رکھنے کے لیے گھر سے نکلنے کی اجازت تک نہیں ہے۔