بلاگ پاکستان اپنے سمندر کو نظرانداز کیوں کر رہا ہے؟ ایک تخمینے کے مطابق پاکستان اپنے سمندر کے کل وسائل کا صرف چار فیصد ہی استعمال کر رہا ہے، جب کہ بھارت اور بنگلہ دیش اس معاملے میں ہم سے کہیں آگے ہیں۔