گھر ہمارے خاندان میں فادر ڈے کیوں نہیں منایا جاتا؟ میرے والد ٹھیک ٹھاک سوشلسٹ ہیں۔ جب انہیں کسی یونیورسٹی میں اپنی نظمیں پڑھنے کے لیے آسٹریلیا بلایا گیا تو میں نے ان کے ٹکٹ کو ’پریمیم اکانومی‘ میں اپ گریڈ کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں یہ منظور نہیں تھا۔