معیشت نیوم میگا پراجیکٹس پلان کے مطابق جاری، حجم میں کوئی تبدیلی نہیں: سعودی عرب نیوم کا مطلب ’نیا مستقبل‘ ہے اور یہ تقریباً 26,500 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا منصوبہ ہے، جو اپنے سٹریٹیجک محل وقوع کی وجہ سے مضبوط معیشت کی بنیاد بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔