فن پانچ سلیبریٹیز اور ان کے ’لو چائلڈ‘ عموماً دنیا میں لوگوں کی شناخت ان کے والد کی نسبت سے ہوتی ہے لیکن کئی ایسی سلیبریٹیز بھی ہیں جو مبینہ طور پر اپنے بچوں کواپنا نام دینے کو تیار نہیں۔