نقطۂ نظر زائرہ وسیم کا سٹنٹ؟ ہر کوئی اپنی ہانک رہا ہے زائرہ وسیم کے اسلام سے دوری کو وجہ بتا کر بالی وڈ کو خیر آباد کہنے کے اعلان پر ہا ہا کار مچی ہوئی ہے۔