بلاگ واعظ، رند، پنڈت، پادری اور طوائف کا عاشورہ عاشورہ تو گرے ایریا ہے جہاں واعظ اور رند، ملا اور شاعر، پنڈت اور پادری، شاہ اور گدا، محتسب اور طوائف سب کے سب ایک رنگ میں رنگے چلے آتے ہیں اور ایک ہی سبیل کا پانی پیتے ہیں۔