دنیا سلوواکیہ کے وزیر اعظم پر مبینہ حملہ کرنے والا شخص گرفتار سرجنز نے آپریٹنگ تھیٹر میں گھنٹوں تک شوٹنگ کا شکار 59 سالہ رہنما کو بچانے کے لیے جدوجہد کی۔ سلوواکیہ کے صدر کو بدھ کی سہ پہر عوام سے بات کرتے دوران نشانہ بنایا گیا تھا۔