ملٹی میڈیا کینو جو پاکستانی ہے اور نہ ہی اردو برصغیر میں کینو کب آیا اور سنگترا، نارنجی، مالٹا، فروٹر اور اس پھل کی دوسری اقسام کے درمیان فرق اور تاریخی حوالے سے ان کے ناموں کے بارے میں جانیں دلچسپ حقائق اس ویڈیو میں۔