تحقیق سورج کے مقناطیسی میدان کے بارے میں حیران کن انکشاف گلیلیو نے 1612 میں سورج پر موجود دھبوں کو دستاویزی شکل دی تھی جس کے کئی صدیوں بعد اب سائنس دانوں نے یہ جانا ہے کہ سورج کا مقناطیسی میدان اس کی سطح سے صرف 20 ہزار میل نیچے ہو سکتا ہے۔