سائنس مریخ پر ’سٹار ٹریک‘ کا لوگو کیا کر رہا ہے؟ ناسا کے مطابق اس نشان کا ظاہر ہونا ایک قدرتی عمل ہے جو مریخ کی تاریخ پر روشنی ڈالتا ہے۔