فن ’چڑیلز‘ کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے: یاسرہ رضوی ذی فائیو کی ویب سیریز کے حوالے سے یاسرہ رضوی نے کہا کہ ’کچھ کہانیاں زندگی کی طرح ہوتی ہیں اور انہیں زندگی ہی کی طرح دکھایا جائے تو وہ اچھی لگتی ہیں۔‘