دنیا کوریائی خاتون کو ’نی ہاؤ‘ کہنے پر آسٹریلوی وزیراعظم کو شرمندگی کا سامنا سکاٹ موریسن نے خاتون کو چینی سمجھ کر انہیں ’نی ہاؤ‘ یعنی ’ہیلو‘ کہا، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ وہ کوریائی ہیں۔