ملٹی میڈیا ’سیدو شریف ایئرپورٹ کا سنا تو دو شکرانے کے نوافل ادا کیے‘ نعیم الحق کا شمار ان علمبرداروں میں ہوتا ہے جنہوں نے سوات سیدو شریف ائیر پورٹ کی ابتدا سے دیکھ بھال کی اور اس کو دنیا کا خوبصورت ترین ایئر پورٹ بنانے کا خواب دیکھا۔