لانگ ریڈ
میری کہانی
منور حسن سے 40 سال سے زیادہ کے عرصے پر محیط میری براہ راست شناسائی میں متعدد موڑ آئے اور میں نے ان کے متعدد روپ بذات خود دیکھے لیکن میں اس تحریر میں ان کی شخصیت کے محض تین نادر پہلوؤں کا احاطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔