دنیا بائیڈن گوانتانامو بے میں قید پاکستانی قیدی کی آخری امید ذیابیطس اور دل کے مرض میں مبتلا 73 سالہ پاکستانی سیف اللہ پراچہ بغیر کسی الزام کے 16 سالوں سے اس حراستی مرکز میں قید ہیں۔