بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے انٹرویوز پر مبنی امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق القاعدہ کے 71 سالہ رہنما اپنے معمول کے مطابق اتوار کی صبح چھ بج کر 15 منٹ پر کابل میں اپنے تین منزلہ مکان کی بالکونی میں نمودار ہوئے، جو ان کے آخری لمحات ثابت ہوئے۔
سی آئی اے
امریکہ میں ریلیز ہونے والی خفیہ دستاویزات کے مطابق سی آئی اے نے 1960 میں کیوبا کے انقلابی رہنما راؤل کاسترو کو قتل کروانے کی پہلی معلوم کوشش کی تھی۔