میری کہانی 'دوستی کرو گی تو جاب ملے گی': چارسدہ کی 'چاکلیٹ' کا شکوہ خواجہ سرا 'چاکلیٹ' ایم فل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اب پی ایچ ڈی اور پھر سی ایس ایس کی خواہش رکھتی ہیں تاکہ وہ کلاس ون افسر بن سکیں اور کوئی ان پر آوازیں نہ کس سکے۔