بلاگ کاش ’میں نہیں بتاؤں گا‘ ہماری قومی پالیسی ہوتی ضمیر اختر نقوی صاحب، آپ نے وہ کہا ہے، جو ہم سب دن میں دس بار کہنا چاہتے ہیں۔ بس ہمت نہیں ہوتی۔ شاید ہم کہنا شروع کریں تو لوگ پوچھنا بند کر دیں۔