سائنس عجیب دھات دریافت جسے سمجھنا سائنس دانوں کے لیے دردِ سر بن گیا اس مادے میں باقی دھاتوں کے معمول کے برخلاف برقی چارج الیکٹرانز میں نہیں بلکہ کوپر پیئرز میں موجود ہوتا ہے، جو لہروں کی طرح ہوتے ہیں۔