ادب بس ایک میٹھی سی دھن سنا کر: ناصر کاظمی بہ زبان عثمان قاضی ناصر کاظمی کو پڑھنا اور ناصر کاظمی کے شعر تحت اللفظ پڑھنا، دونوں میں بہت فرق ہے،شعر فہمی آسان ہے لیکن سخن فہمی اور ادائی کار دیگر است۔ آج ان کے یوم پیدائش پر عثمان قاضی کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کیجیے۔