کیمپس فاسٹ یونیورسٹی سزائیں: 'سابق طلبہ کی ایک میم قابل اعتراض تھی' فاسٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے لاہور کیمپس میں تقریباً تین درجن زیر تعلیم طالب علموں اور ڈگریاں حاصل کرلینے والے سابق طلبہ کو فیس بک پر میمز لگانے پر مختلف سزائیں دی ہیں۔