بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے لداخ کے دورے کے موقع پر وہاں موجود صحافیوں کو بتایا کہ 3500 کلومیٹر سرحد پر چینی فوجیوں کی موجودگی کافی حد تک بڑھ گئی ہے اور یہ ہمارے لیے ایک قابل تشویش صورت حال ہے۔
فوجی اڈے
امریکی درجن بھر جبکہ ایرانی حکام 30 بیلسٹک میزائل داغنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ ان دو اڈوں میں سے ایک عین الاسد فضائیہ کا اڈہ ہے اور دوسرا اربل میں واقع ہے۔