ویڈیو ’اب تو میں انگریزی میں بھی عام بول چال کر لیتی ہوں‘ ایک درجن کے قریب خواجہ سرا اسلام آباد کی نواحی کچی بستی میں ایک گھر کے تنگ و تاریک کمرے میں دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔