تاریخ جب پاکستان میں تین دن کے لیے فوجی وزیراعظم کا تقرر ہوا ٹھیک آج کے دن 1958 میں جنرل ایوب نے صدر اسکندر مرزا کا بستر گول کر کے وہ مثال قائم کی جو آج تک ملک کے گلے میں اٹکی ہوئی ہے۔