صحت ملتان کا ہسپتال جہاں سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا مفت علاج ہوتا ہے ملتان کے مختار اے شیخ ہسپتال میں پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے جس پر تقریباً 32 لاکھ روپے کا خرچ آتا ہے۔