\

لیرا

ایشیا

استنبول: مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، بجلی 125 فیصد مہنگی

ترکی انرجی ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 2022 میں بجلی کے کمرشل صارفین کے لیے نرخ 125 فیصد بڑھے ہیں۔ صدر اردوغان کے دباؤ پر جب مرکزی بنک نے شرح سود میں جارحانہ کمی کی تو ستمبر کے بعد سے لیرا کی قیمت ڈالر مقابلے میں 44 فیصد کم ہوئی۔