زاویہ رابعہ انعم شوہر کے نام پہ ’لائسنس ٹو ہِٹ‘ کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں اٹھے گا جو شوہر کے نام پہ ’لائسنس ٹو ہِٹ‘ رکھنے والے کا گریبان پکڑ کے پوچھ سکے کہ کس مذہب، معاشرے، اخلاق نے ایک عورت پہ ہاتھ اٹھانے کا حق دیا؟