فلم سینسر تنازع کا شکار پانچ پاکستانی فلمیں پانچ ایسی فلموں کا احوال جو پاکستانی سینما کی بحالی کے بعد سینسر بورڈ میں کسی نہ کسی تنازع کا سبب بنیں۔