دنیا آرمینیائی باشندوں کی مُردوں، فصلوں اور جانوروں کے ساتھ نقل مکانی روس کے تعاون سے آذربائیجان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت آرمینیا کے لوگوں کو یکم دسمبر تک ان علاقوں کو خالی کرنا ہے، جو آذربائیجان کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔