کھیل میں نے کرکٹ نہیں چھوڑی: افغان کھلاڑی محمد شہزاد ٹوئٹر پر افغان صحافی سمیع یوسفزائی کے اکاؤنٹ سے شیئر ہونے والی ایک ویڈیو میں محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ان کے بارے میں یہ بات پھیلائی جا رہی اور اس میں کوئی سچائی نہیں۔