یورپ اسحاق ڈار واپسی: ’برطانیہ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا‘ برطانوی وزیر خارجہ کا واضح طور پر یہ کہنا تھا کہ برطانیہ حوالگی ملزمان سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ نہیں کرے گا جسے سیاسی طور پر استعمال کیا جا سکے۔