ایشیا زیادہ خوشی یا زیادہ غم منانے پربھاری جرمانہ ازبکستان میں نئے قانون کے تحت شادی کی تقریب میں زیادہ سے زیادہ اڑھائی سو مہمانوں، موسیقی کے دو ادوار اور تین گاڑیوں کے قافلے کی اجازت ہو گی۔