ایشیا سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے لیے انقلابی اقدامات سعودی عرب میں متعارف ہونے والے نئے قوانین کے تحت غیر ملکی ملازمین اب اپنی مرضی سے کبھی بھی کمپنی یا آجر بدل سکیں گے۔