ایشیا انڈیا میں مسلم مخالف تقاریر میں ’خطرناک‘ اضافہ: ریسرچ گروپ مسلم مخالف نفرت انگیز بیانات 2023 میں اگست سے نومبر تک عروج پر تھے یہ ایک ایسا عرصہ تھا جب انڈیا کی چار اہم ریاستوں میں انتخابات کے دوران سیاسی مہم اور ووٹنگ کے مراحل جاری تھے۔