مشیر برائے استصوابِ رائے

زاویہ

عاقل ندیم مسئلہ کشمیر کے لیے مشیر برائے استصواب رائے کی ضرورت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عبوری آئین کے آرٹیکل 11 کے مطابق صدر جموں و کشمیر ایک مشیر برائے استصوابِ رائے تعینات کر سکتے ہیں جو حکومت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر میں استصواب رائے کے انتظام کے لیے مشورہ دے سکے۔