دنیا طالبان کی نئی مسلح فوج پرانی فورس پربھی مشتمل ہوگی: ملا یعقوب ملا یعقوب نے کہا کہ وزارت ایک قومی اور آزاد فوج بنانا چاہتی ہے، جس کے پاس زمینی اور ہوائی صلاحیت ہو تاکہ ’ملک کا اعلیٰ اقدار کے ساتھ دفاع کرسکے۔ اس فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا۔‘