سوشل امریکہ سے شکست: ’زندگی اچھی چل رہی ہوتی ہے، پھر پاکستان کا میچ آ جاتا ہے‘ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران پاکستان کی نوآموز امریکی کرکٹ ٹیم سے شکست کے بعد شائقین ٹیم کی ناقص کارکردگی پر برہم دکھائی دیتے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے میمز، لطیفوں اور تبصروں کا سہارا لے رہے ہیں۔