موسیقی علی نور کی ’منوا رے‘ کے ساتھ شاندار واپسی ابھی چند دن پہلے ہی سوشل اور مرکزی میڈیا پر گلوکار علی نور کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں جان کر ان کے مداح پریشان ہو گئے تھے