صحت کرونا وائرس منگا سے مردان کے دوسرے علاقوں میں پھیلنے لگا مردان کے علاقے منگا میں پھیلنے والی کرونا (کورونا) وبا آہستہ آہستہ شہر کے دوسرے حصوں کو لپیٹ میں لیتی نظر آرہی ہے۔