فن منی ہائسٹ: پاکستانی ہیکر بننے والے بھارتی اداکار پاکستانیوں کے شکر گزار بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ اجے جیٹھی نے سیریز کے چوتھے سیزن میں شاکر نامی پاکستانی ہیکر کا کردار ادا کرتے ہوئے مرکزی کردار 'پروفیسر' کی مدد کی تھی۔