زاویہ عفت حسن رضوی غوث، قطب، ابدال، قلندر سب کی منزل ایک عراق میں لائبریری اور کتاب گھر کو مکتبہ کہتے ہیں۔ مکتبہ الامام الحکیم میں قدیم کتب کا خزانہ ہے تو علوم دین کی جدید ادوار کی کتابیں بھی موجود ہیں۔