سوشل ’بختاور کو مہندی کا ڈیزائن اتنا پسند آیا کہ پہلے ٹپ دی اور بعد میں بل‘ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی کی رسم حنا سے قبل ان کے ہاتھوں پر مہندی لگانے والی آرٹسٹ ام کلثوم نے بتایا کہ یہ ڈیزائن بنانے میں انہیں پانچ گھنٹے لگے۔