امریکہ صدر ٹرمپ ’جھوٹے اور خود پسند‘ شخص ہیں: بھتیجی کا دعویٰ وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا ہے۔