خواتین افغان خواتین کے لیے گھر اور دفاتر اب بھی غیرمحفوظ ایک ملازمت پیشہ خاتون کہتی ہیں: ’طالبان مردوں کے ساتھ کام کرنے والی خواتین کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ اگر میں گھر بیٹھ جاتی ہوں تو کیا طالبان میرے اخراجات ادا کریں گے؟‘