خواتین ریپ کے مجرمان کو نامرد بنانا مسئلے کا حل نہیں: ویمن ایکشن فورم ویمن ایکشن فورم نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے 16 دسمبر کو ریپ کیسز کی حوصلہ شکنی کے لیے صدارتی آرڈیننس کے اجرا کی مذمت کرتے ہوئے اسے 'عوام کو خوش کرنے' کے لیے پبلک ریلیشنز کی مشق قرار دے دیا۔