دفتر ہنرمند خواتین کی مصنوعات کی نمائشوں سے کیا واقعی خواتین کا بھلا ہوتا ہے؟ پشاور کے نشتر ہال میں حقوق نسواں کے اداروں کی جانب سے خواتین کی ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا آنکھوں دیکھا حال