ماحولیات انڈیا: ’ہم گھروں کے اندر رہتے ہیں، باہر نکلیں تو بیمار پڑ جاتے ہیں‘ انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے قریب سیلام پور کے رہائشی محمد اظہر سیوریج نظام کی ناکامی سے پریشان ہیں، جن کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے میں بچے بیمار پڑتے رہتے ہیں لیکن اس گندگی کو صاف کرنے والا کوئی نہیں۔