زاویہ عاقل ندیم ہر کمال کو زوال ہے اب جبکہ پی ٹی آئی بساکھیوں اور سہاروں کے بغیر ہے تو امید ہے کہ ایک اصلی عوامی پارٹی کے طور پر ملکی سیاست میں اپنا مقام بنا سکے گی۔
نقطۂ نظر آصف زرداری کا اصطبل اور نسلی گھوڑے کتنی ہی حکومتیں آئیں گئیں، فوجی آمر بھی اقتدار پہ قبضہ کرکے نکالے گئے، مگر آصف زرداری کے اصطبل میں شہد کھاتے گھوڑے آج تک پکڑے نہیں جا سکے۔